ڈاکٹر جمیل جالبی کا شمار اردو زبان کے اہم مدونین میں کیا جاتا ہے۔ تاریخ ادب اردو کی پہلی جلد کی تحریر کے دوران میں انھیں قدیم متون سے دلچسپی پیدا ہوئی۔ اردو کا ابتدائی شعری سرمایہ بھی انھیں اسی تاریخ کی تصنیف کے دوران میں دستیاب ہوا اور دکنی دور کے کئی نایاب دواوین […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر جمیل جالبی کا شمار اردو ادب کی کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ بہ حیثیت نقاد، محقق، ادبی مورخ، کلچر شناس، مترجم، لغت نویس اور مدیر معروف حیثیت کے حامل ہیں۔ ان تمام موضوعات پر ان کی پچاس کے قریب تصانیف منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ ان میں بھی ان کے تحقیقی […]

مزید پڑھیں

بہمنی سلطنت کے زوال کے بعد اس کے ٹکڑے ہوئے اور پانچ سلطنتیں وجود میں آئیں جن میں عادل شاہی، قطب شاہی، نظام شاہی، برید شاہی اور عماد شاہی شامل تھیں۔ قطب شاہی اور عادل شاہی سلطنت کے علاوہ باقی تمام سلطنتیں زوال کا شکار ہوئیں تو حسن شوقی، جس کا تعلق نظام شاہی سلطنت […]

مزید پڑھیں