شیخ ظہور الدین حاتم میر اور سودا سے پہلے کے دور کے مشہور شاعر تھے۔ انھوں نے اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کی۔ فارسی میں مرزا صائب اور اردو میں ولی دکنی کے بڑے مداح تھے۔ انھوں نے ‘‘دیوانِ قدیم’’ لکھا جو ۱۱۴۴ ھ میں مرتب ہوا اور ہندوستان میں بہت مشہور ہوا۔ […]

مزید پڑھیں