رنجور عظیم آبادی بیسویں صدی کے ابتدائی عرصے میں ایک ایسے پرگو اور قادرالکلام شاعر تھے جن کی رباعیات کا ایک مجموعہ ان کی حیات میں شائع ہو چکا تھا اور اکثر ان کا کلام مختلف رسائل میں بھی چھپتا رہتا تھا۔یہ پختہ کار شاعر اپنی اس حیثیت کے علاوہ بھی نام وری کے حقدار […]

مزید پڑھیں