اردو صحافت کے آغاز کے ساتھ ہی اردو کے صحافتی ادب کا بھی آغاز ہو گیا۔ اردو صحافت کے آغاز کے وقت مقامی معاشرے کا عمومی رجحان ادب پرست تھا، چناں چہ شروع کے اردو اخبارات و جرائد میں زبان اور اسلوب کی سطح پر ادب کے اچھے خاصے اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس […]

مزید پڑھیں