اردو افسانہ اپنے آغاز سے لے کر دور حاضر تک مختلف تحریکوں، متنوع فکری رجحانات، اسلوبیات اور تکنیکوں سے ہمکنار رہا ہے۔ ۱۱/۹ کے بعد جب عراق، افغانستان اور پاکستان کے علاوہ جنوبی ایشیا کے کئی ممالک اس دہشت گردی کی لپیٹ میں آئے تو اس کا اثر اردو افسانے پر براہِ راست نظر آنے […]

مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا کے جدید اردو غزل گو شعرا میں ایک معروف نام ڈاکٹر اظہار الحق اظہارؔ کا بھی ہے جنھوں نے اپنی غزل میں نت نئے تجربات کیے ہیں اور نئے نئے موضوعات کو اپنی غزل میں جگہ دی ہے۔ ان کا ایک موضوع دہشت گردی بھی ہے۔ دہشت گردی کے اثرات اور تباہیاں […]

مزید پڑھیں

اداریہ نویسی، صحافت کی اہم ترین اصناف میں سے ہے۔ زیرِ نظر مضمون میں اداریہ نویسی کے بنیادی تقاضوں کو زیرِ بحث لایا گیا ہے  اورخصوصی طور پر نئی عالمی صورتِ حال کے جو دہشت گردی کی پیدا کردہ ہے ، حوالے سے دیکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

اُردو ادب کے حوالے سے مستنصرحسین تارڑ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ مستنصر حسین تارڑ کا پہلا افسانوی مجموعہ ‘‘سیاہ آنکھ میں تصویر’’ تھا۔ اس کے بعد طویل عرصے تک ناول، سفرنامے اور کالم ان کی توجہ کا مرکز رہے۔ ۲۰۱۵ءمیں ان کا دوسرا افسانوی مجموعہ ‘‘۱۵کہانیاں’’ اشاعت پذیر ہوا جس میں ان کے اندر […]

مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ ۱۱ستمبر۲۰۰۱ء سے شروع ہوئی جب عسکریت پسندوں نے امریکہ پر حملے کیے۔ امریکہ نے دہشت گردوں کے خلاف ایک طویل جنگ افغانستان میں شروع کی اور پاکستان اس جنگ میں امریکہ کا اتحادی بنا۔ گیارہ ستمبر کے بعد پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن پر آگیا […]

مزید پڑھیں