فارسی زبان سے ناآشنا حضرت کو کلامِ بیدل سے آشنا کرنے کی ایک اور کاوش بہار ایجادی بیدل کے عنوان سے ۲۰۰۸ء میں جبکہ بعد ازاں قدرے مختلف اور اختصاری صورت میں ۲۰۱۵ء میں سامنے آئی۔ یہ غزلیات کے مکمل متن کے بجائے مختلف غزلوں سے منتخب اشعار کا ترجمہ ہے اور یہ اشعار فردیات […]

مزید پڑھیں