انگریزی استبداد سے آزادی کی جنگ کو برصغیر میں‘‘جنگ آزادی’’یا‘‘غدر’’ کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہ ہندوستان کی تاریخ کا اس قدر مقبول واقعہ ہے کہ دنیا کی کئی ایک زبانوں میں جنگ اور اس کے اثرات کا تذکرہ موجود ہے۔ تاہم اردو زبان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ تحریک آزادی اور […]

مزید پڑھیں