اردو زبان میں تدوینِ متن کی روایت میں دبستان پٹنہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ دبستانِ تدوین، بہاری دبستان کے نام سے بھی جاناجاتا ہے۔ اس سے وابستہ بڑے نام قاضی عبدالودود، کلیم الدین احمد اور حمید عظیم آبادی ہیں جنھوں نے بہت سے متون کی تدوین کی ہے جن میں “دیوان جوشش”، […]

مزید پڑھیں