پنجابی شعری ادب کی ایک اہم اور کم یاب صنف ‘‘دامن’’ ہے۔ یہ ایک ایسی صنف ہے جس میں عموماً کلاسیکی رومانوی قصے یا داستانیں نظم کی جاتی ہیں۔ اب تک اس صنف ادب کے بارے میں یہی دعویٰ کیا جاتا رہاہے کہ پنجابی ادب میں مختلف شعرا کے تحریر کردہ دامن محض ۵ یا […]

مزید پڑھیں