برصغیر پاک وہند فارسی زبان وادب کا ایک بہت بڑا مرکز رہاہے۔فارسی زبان میں بہت سے شاعروں اور نثر نویسوں نے اپنے قیمتی آثار چھوڑے ہیں۔ اس خطے میں فارسی زبان میں داستان سرائی کا آغاز عہد سلاطین دہلی سے ہوا اور یہاں کی مقامی داستانیں فارسی زبان میں منتقل بھی ہوئیں۔ ان میں “میرزا […]

مزید پڑھیں