صوفیا عام طور اپنے روحانی تجربات کے لیے مختلف زبان استعمال کرتے ہیں۔ اِسے روحانی دنیا کی تکنیکی زبان بھی قرار دیاجاسکتا ہے۔ ایسی زبان تضادبیانی کا بھی رنگ لیے ہوتی ہےاور اس میں تمام ادبی محاسن پائے جاتے ہیں مثلاً تشبیہ، استعارہ اور تلمیح وغیرہ اِسی لیے یہ بیانیہ ادب میں بہت اہمیت کا […]

مزید پڑھیں