برصغیر پاک و ہند میں اردو زبان و ادب کے افق پر جتنے ادیب نمودار ہوئے ان میں ایک نمایاں نام امیر مینائی کا ہے۔ آپ ایک باکمال شاعر، مستند زبان دان اور صاحب فن استاد تھے۔ آپ بیک وقت عالم، صوفی، فقیہ، لغت نویس، تذکرہ نویس اور انشاپرداز تھے۔ طب، فقہ، فلسفہ، منطق، قانون […]

مزید پڑھیں