فضل کریم فضلی بیسویں صدی کا ایک اہم شاعر اور ناول نگار تھا۔ اس کا ناول ‘‘خونِ جگر ہونے تک’’اردو کے اہم ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ناول کا خوبصورت اسلوب، ماہرانہ طور پر پلاٹ کی بنت، دل کش پیکر تراشی اور ناقابل فراموش کردار اس ناول کو فضل کریم فضلی کا شاہکار بنا […]

مزید پڑھیں