انور سجاد کا ناول خوشیوں کا باغ وجودی فکر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ فکر ان کے باقی ناولوں اور افسانوں میں بھی شد و مد کے ساتھ موجود ہے۔ انھوں نے اپنے افسانوں اور ناولوں میں جدید انسان کے انتشار، بے یقینی، افسردگی، تنہائی اور معنویت کی تلاش کے مسائل کو ابھاراہے۔ ان […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں دو اردو ناولوں خوشیوں کا باغ اور دیوار کے پیچھے کا پاکستانی جدید ادب کے حوالے سے تجزیہ کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق جدید ادب کے تحت لکھے جانے والے ان ناولوں کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ ناول ہمیشہ معاشرتی اور سماجی حالات سے متاثر ہو کر ہی […]

مزید پڑھیں