پاکستانی شعرا میں کئی ایسے شعرا تھے جو کلاسیکی رجحان سے متاثر رہے اور اپنی غزل میں کلاسیکیت کے ساتھ جدیدیت کی آمیزش کی۔ ڈاکٹر خورشید رضوی اردو ادب کے ان معدودے چند شعرا میں شمار ہوتے ہیں جنھوں نے نہ صرف اردو غزل کے کلاسیکی مزاج کو اپنایا بلکہ اس میں جدیدیت کو آمیز […]

مزید پڑھیں

خورشید رضوی اردو زبان و ادب کا بہت معتبر نام ہیں۔ اس مقالے کے دو حصے ہیں جس میں پہلے حصے میں خورشید رضوی کی زندگی کو مختصراً بیان کیا گیا ہے جب کہ دوسرے حصے میں ان کی عربی شاعری زیربحث لائی گئی ہے۔ خورشید رضوی کی عربی شاعری کا اردو ترجمہ بھی کیا […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں دیگر زبانوں کے اسما و افعال، دنیا کے مختلف خطوں اور ان میں وقوع پذیر ہونے والے واقعات اور دنیا کی اہم شخصیتوں کا ذکر بڑے تواتر سے کیا جاتا ہے۔ عالم گیریت کی بڑھتی ہوئی تہذیبی آمیزش نے اس میں مزید اضافہ اور تیز رفتاری پیدا کی ہے جس کی وجہ […]

مزید پڑھیں

شاعری کے لیے علامتی اظہار بنیادی ضرورت ہے۔ علامتی زبان ہی شاعری کو منفرد بناتی ہے۔ اردو کے جدید شاعروں نے بھی اپنی علامتوں میں اپنے عہد کے سیاسی، سماجی اور تہذیبی پس منظر کو بیان کیا ہے۔ اکیسویں صدی میں پاکستان کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان میں دہشت گردی […]

مزید پڑھیں

خورشید رضوی(پ:۹۱مئی ۱۹۴۲ء) عصر حاضرکی ایک معروف علمی شخصیت ہیں۔ تحقیق کے ساتھ ان کے فن کا اظہار شعر کی صورت میں بھی ہواہے اور اب تک ان کے پانچ شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ حمد، نعت اور منقبت پر مشتمل ایک الگ مجموعہ ‘‘نسبتیں ’’کے نام سے شائع ہواہے۔ ذیل کے مقالے میں خورشید […]

مزید پڑھیں