روشن نگینوی کا اصل نام سید سلطان احمد زیدی اور تخلص روشن تھا-آپ اپنے عہد کے معروف و ممتاز شاعر تھے- آپ کے حلقۂ احباب میں ہرطرح کے لوگ شامل تھے جن سے آپ کی خط و کتابت رہتی تھی- مقالہ نگار کو ان کی فائلوں سے مختلف ادیبوں کے خطوط ملے جن میں پاکستان […]

مزید پڑھیں