اردو کی خود نوشت سوانح عمریوں میں ایک دل چسپ اور خوب صورت اضافہ ادا جعفری کی آپ بیتی ہے۔ ان کی آپ بیتی جو رہی سو بے خبری رہی۱۹۹۵ء میں شائع ہوئی۔ اس آپ بیتی  کے ۲۹ابواب ہیں اور ہر باب کا ایک عنوان ہے۔ اس آپ بیتی میں ان کے سیاسی و سماجی […]

مزید پڑھیں

یاد عہد رفتہ معروف نقاد ڈاکٹر عبادت بریلوی کی خود نوشت ہے جو رسالہ افکار کراچی میں قسط وار شائع ہوئی۔ اور ۱۹۸۸ء میں ادارہ ادب و تنقید لاہور کی طرف سے کتابی شکل میں سامنے آئی۔ ۱۶ ابواب اور ۴۰۹صفحات پر مشتمل یہ خود نوشت نہ صرف ڈاکٹر عبادت بریلوی کی زندگی کے تمام […]

مزید پڑھیں

آپ بیتی ادبی دنیا کی ایک اہم صنف ہے۔ بہت سے نام ور شاعر، فکشن نگار، فن کار، فلسفی اور دیگر اہم دنیاوی شخصیات تخلیقی سطح پر آپ بیتی کے ذریعے اپنی زندگی کے تجربات بیان کرتی ہیں۔ یہ صرف ایک صنف ہی نہیں بل کہ یہ ہمیں زندگی کی سچائیوں اور اس کی اہمیت […]

مزید پڑھیں

خود نوشت سے مراد فردِ واحد کی آپ بیتی ہے جس میں وہ اپنی زندگی کے ذاتی واقعات، تجربات، مشاہدات اور تاثرات بیان کرتا ہے لیکن چوں کہ وہ اپنے ماحول سے غیر متعلق نہیں رہتا اس لیے اس پر زمان و مکاں کے سیاسی، سماجی، معاشرتی اور دیگر حالات اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس […]

مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو اور عابدہ حسین پاکستانی سیاست کے دو اہم کردار ہیں جنھوں نے اپنے اپنے تجربات کو مختلف انداز میں پیش کیا۔ دونوں سیاست دانوں نے انگریزی میں اپنی آپ بیتیاں لکھیں۔ بعد میں ان کو ترجمہ کیا گیا۔ بے نظیر بھٹو کی آپ بیتی Daughter of the Eastکے نام سے ہے اور […]

مزید پڑھیں