ادا جعفری نے اپنی شاعری کے ذریعے معاشرتی تنگ نظری اور اس طرزِ فکر کو دور کرنے کی کامیاب کوشش کی جس کے تحت قدم قدم پر عورت کی انفرادیت، صلاحیت اور شخصیت کی تفسیر کی جاتی تھی۔ ادا جعفری نے جس دور میں شاعری کا آغاز کیا اس دور میں خواتین کا ادب کی […]

مزید پڑھیں