قاسم یعقوب کا شمار مابعد جدید تصورات کے اچھے پارکھوں میں ہوتا ہے۔ زیرِنظر مقالہ میں اُردو نظم کو تانیثی تھیوری کے اصولوں کی روشنی میں پرکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ مقالہ بالخصوص خواتین نظم نگاروں کی تخلیقات کا بخوبی احاطہ کرتا ہے۔

مزید پڑھیں