جوگندر پال کا ناول خواب رو پہلی مرتبہ ۱۹۹۱ء میں شائع ہوا۔ خواب رو ایک ایسے معاشرے کا بیانیہ ہے جس میں لوگ تقسیم ہندوستان کے بعد لکھنؤ کے علاقہ امین آباد کو چھوڑ کر کراچی میں مقیم ہو جاتے ہیں۔ ناول کا کردار نواب کمال الدین کا ذہنی توازن بگڑ جانے کے باعث وہ […]

مزید پڑھیں