بلوچستان میں اردو ناول کا آغاز ۱۹۱۵ء سے۱۹۲۰ء کے درمیانی عرصے میں ہوا۔ابتدا سے ہی ناول میں اس خطے کی تہذیب، ثقافت اور رہن سہن کو اجاگر کرنے کی کوشش نمایاں رہی۔ تاریخی ناول بھی لکھے گئے۔ خواتین تخلیق کاروں نے بھی ناول لکھے اور گھریلو زندگی کے نشیب و فراز کو موضوع بنایا۔مقالہ نگار […]

مزید پڑھیں

کسی بھی تہذیب کے عوامل وعناصر کا پہچانا جانا اس تہذیب کے فروغ کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ اس بات کے پیش نظر بلوچستان کے تہذیبی عوامل کا نمایاں ہونا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ اردو ناولوں میں بلوچستان کے رسم و رواج آٹے میں نمک کے برابر نظر آتے ہیں۔ چند ہی گنے […]

مزید پڑھیں