چودھری افضل حق اردو نثر کا ایک معتبر و معروف نام ہیں جنھوں نے کئی کتب تصنیف کیں، مضامین لکھے اور بہت سے اخبارات کی ادارت بھی کی۔ اس مقالے میں ان کی اہلیہ حمیدہ بیگم کے مقالہ نگار کے نام لکھے گئے غیر مطبوعہ خطوط کو پیش کیا گیاہے۔ حمیدہ بیگم بواجی کے نام […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کو ۱۹۵۱ء میں پنڈی سازش کیس میں چار سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اپنے دورِ اسیری میں انھوں نے جو شاعری کی اور خطوط لکھے وہ فیضیات کا ایک اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے خطوط کا مجموعہ ‘‘صلیبیں مرے دریچے میں’’ ۱۳۵ خطوط پر مشتمل ہے اور فیضیات کی […]

مزید پڑھیں

اگرچہ مرزا غالب اپنی زندگی میں کچھ بحرانی ادوار سے بھی گزرے لیکن ایک بڑی جمالیاتی حس کے ساتھ امن کی خواہش اور خواب اُن کے اندر ہمیشہ زندہ رہے۔ اس مقالے میں غالب کے خطوط کی روشنی میں اُن کی امن پسند شخصیت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا خیال ہے کہ […]

مزید پڑھیں

ضیاء الدین احمد برنی کا تعلق ایک علمی خانوادے سے تھا انھوں نے کئی بڑے ادیبوں، شاعروں اور دانشوروں کی صحبت سے فیض حاصل کیا۔ اُنھی ادیبوں اور شاعروں کے ضیاء الدین احمد برنی کے نام لکھے گئے خطوط نہ صرف ان کے باہمی گہرے مراسم کے آئینہ دار ہیں بلکہ بہت سی گراں قدر […]

مزید پڑھیں