بیسویں صدی میں لاہور اسلامی خطاطی کا مرکز تھا۔ پنجاب کے متعدد خطاطوں نے لاہور میں اس فن کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی عہدمیں اقبال نے ‘‘شاعرِمشرق’’ کا خطاب حاصل کیا۔ وہ اپنی شاعری کو خطاطی میں ڈھالنے کے لیے کسی ماہر خطاط کے متلاشی تھے۔ آخر کار انھوں نے منشی […]

مزید پڑھیں