عبداللہ حسین اپنے شہرہ آفاق ناول اداس نسلیں کے حوالے سے منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ ان کے ناولوں کے کردار طبقاتی کش مکش اور شعور کی عمدہ ترجمانی کرتے ہیں۔ انھوں نے اپنے ناولوں میں طبقات کی ہر سطح پر تفریق اور اس کے مختلف پہلوؤں کو پیش کیا ہے۔ جاگیردار، عام زمیندار، سرمایہ دار […]

مزید پڑھیں