اردو اپنی آفرینش سے لے کر اس وقت تک دوسری زبانوں سے متاثر ہوتی آ رہی ہے اور ان کے الفاظ کو اپنے اندر جذب کرتی اور سمیٹتی جا رہی ہے۔ پشتو برصغیر کی ایک بہت پرانی زبان ہے۔ اردو زبان پر پشتو کے اثرات اس حوالے سے بہت زیادہ ہیں کہ جب اردو زبان […]

مزید پڑھیں