قیامِ پاکستان تک اردو شاعری میں علامت نگاری اپنے جملہ امکانات کو دریافت کر چکی تھی۔ میر سے لے کر اقبال تک سب نے اپنی شاعری میں علامتوں کا ایک تازہ جہان آباد کیا اور مستعمل علامات کو نئے مفاہیم عطا کیے۔ پاکستانی شاعری کے علامتی نظام کو ہماری گذشتہ ستر سالہ سیاسی، سماجی اور […]

مزید پڑھیں

فطری طور پر ایک عام انسان جنگ وجدل، دہشت گردی اور زبانی کلامی لڑائی کو بھی ناپسند کرتا ہے۔ غالب ایک نہایت مہذب انسان تھا اور ہمیشہ دوسروں کے دُکھ درد میں شریک رہتا تھا۔ وہ طبعاً صلح پسند، آرام طلب اور آرام پہنچانے والا (Pacifier)تھا۔ وہ جنگ و جدل سے تو کیا بحث و […]

مزید پڑھیں