علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں بہت سے نظریات پیش کیے ہیں جن میں خودی، جبر و قدر اور حیات بعد الموت کے نظریات بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ اقبال کے نزدیک خودی رازِ درونِ حیات بھی ہے اور بیداریٔ کائنات بھی ہے۔ حیات بعد الموت کے حوالے سے بحث کرتے ہوئے اقبال کہتے ہیں کہ […]

مزید پڑھیں