جس طرح اردو زبان و ادب کی ابتدا،ترقی و ترویج مسلمانوں اور صوفیاے کرام کی مرہون منت بتائی جاتی ہے اسی طرح ہندوستان میں طب یونانی کی ابتدا،ترقی اور ترویج بھی مسلمانوں سے وابستہ ہے۔ ابتدا میں طبی تعلیم سینہ بہ سینہ یا صرف عربی کتب کے ذریعہ سے منتقل ہوتی رہی۔عربی مصنفین کی کتابیں […]

مزید پڑھیں