حکایت عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی نقل، قصہ، کہانی، داستان اور بات وغیرہ ہیں۔ فارسی میں حکایات نویسی کی ابتدا فارسی نثر کے ابتدائی دور میں ہوئی۔ یہ حکایات نثر و نظم دونوں صورتوں میں لکھی ہیں۔ اس مقالے میں فارسی ادب کے حوالے سے حکایات نگاری کے فن کا جائزہ لیا […]

مزید پڑھیں