حواشی اور حوالہ جات تحقیق میں بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ اس مقالے میں بین الاقوامی طریق ہاے حوالہ و تحشیہ نگاری کا جائزہ لیا گیا ہے جو بالعموم جملہ مغربی ممالک اور بالخصوص برطانیہ اور ریاست ہاے متحدہ امریکہ میں سند قبول حاصل کرنے کے بعد دنیا بھر میں معتبر خیال کیے جاتے ہیں۔ عالمی […]

مزید پڑھیں