اس مقالے میں پروفیسر مولوی محمد شفیع اور ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کا تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ اس مراسلت کا ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ ان میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی ادارۂ معارف اسلامیہ کے زیرِ انتظام شائع ہونے والی کتب اور رسائل […]

مزید پڑھیں

منظر نگاری عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی جائے نظر، آنکھ، چہرہ، صورت اور حدِ نظر کے ہیں۔ منظر نگاری ناول کا بنیادی حصہ ہے۔ اس کی مدد سے کرداروں کی فطرت، سیرت، جذبات اور احساسات کے مختلف گوشوں کو بے نقاب کیا جاتا ہے۔ اس سے قدرتی مناظر کی ایسی تصویر تیار […]

مزید پڑھیں