سرائیکی زبان اس خطے کی قدیم ترین زبان ہے۔یہ پاکستان کے تقریباً تمام حصوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔اس کا ذخیرۂ الفاظ اردو اور دیگر مقامی زبانوں میں مشترک ہے۔ اس مضمون میں اسی زبان کی تاریخ کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں