اگرچہ کلاسیکی ادب اور فن کو ہمیشہ قدیم یونان سے وابستہ کیا جاتا ہے لیکن مصری اور عراقی ادب و فن یونان سے اولیت رکھتے ہیں اور قدیم ہیں۔ اسی طرح قدیم مصری ادب کو مذہبی اور غیر مذہبی ادب میں تقسیم کیا جا سکتا ہے اور مذہبی ادب میں “حمد” جیسی صنف بھی موجود […]

مزید پڑھیں

خورشید رضوی اردو زبان و ادب کا بہت معتبر نام ہیں۔ اس مقالے کے دو حصے ہیں جس میں پہلے حصے میں خورشید رضوی کی زندگی کو مختصراً بیان کیا گیا ہے جب کہ دوسرے حصے میں ان کی عربی شاعری زیربحث لائی گئی ہے۔ خورشید رضوی کی عربی شاعری کا اردو ترجمہ بھی کیا […]

مزید پڑھیں

چونکہ خدا کے وجودپر دنیا کی تمام اقوام یقین رکھتی ہیں اس لیے حمدایک آفاقی صنف ہے۔ حمد کا مطلب ہے اللہ تعالیٰ کی تعریف۔ جب ایک باشعور انسان اپنا اور باہرکی وسیع دُنیا کا، بے شمار جاندار اور بے جان چھوٹی بڑی اشیا کا اوربہت چھوٹے ذرے سے لے کر لامحدود کائنات کا مشاہدہ […]

مزید پڑھیں