علامہ راشدالخیری بیسویں صدی کے ایک معروف ادیب، صحافی اورنقادتھے۔ انھوں نےافسانہ نگاری کو اصلاحِ معاشرہ کا ذریعہ بنا کر خواتین کے مسائل کی نشان دہی کی اور  معاشرے کے سلگتے ہوئے مسائل پر ایک ماہرنباض کی طرح گرفت کی۔عالمی منظر نامے میں مسلمانوں کا مقام اور بالخصوص ہندوستان کے حالات میں ہونے والے تغیر […]

مزید پڑھیں