میر تقی میر کو سرتاج الشعرا کے لقب سے نوازا گیا ہے۔ اردو کے تقریباً ہر بڑے شاعر نے میر کی استادی کو تسلیم کیا ہے۔ وجہ یہ تھی کہ میر کی سادگی اور پردرد لہجے میں ایسا اثر ہے کہ دل متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ان کے اشعار کا اثر پہلے اور معنی […]

مزید پڑھیں