ن۔ م۔ راشد جدید اُردو نظم کے سب سے اہم شاعر ہیں۔ انھوں نے جدیدیت کی تحریک سے گہرے اثرات قبول کیے اور اس فکری رجحان کے تمام لازمی عناصر کو اپنی شاعری میں سمویا جن میں سے ایک زندہ کرداروں کو نظم کرنا بھی تھا۔ راشد کے ہاں‘ حسن کوزہ گر’ اور جہاں زاد […]

مزید پڑھیں

اردو میں طویل نظموں کی اس قسم کی روایت ناپید ہے جو یورپین زبانوں اور بالخصوص یونانی اور انگریزی زبانوں میں موجود ہے۔ ن۔ م۔ راشد کے ہاں طویل نظم کے اچھے خاصے نمونے ملتے ہیں۔ طویل نظم کے ساتھ راشد کی ذہنی مناسبت فطری معلو م ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے […]

مزید پڑھیں