اس تحقیقی مقالے میں اردو زبان کے نمائندہ ناول نگاروں کے ناولوں میں ثقافتی گھٹن اور سماجی جبر کے عوامل کی نشان دہی کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ اردو کے ان ناول نگاروں نے اس گھٹن کو جن سماجی عوامل کے تحت تلاش کیا ہے ان میں مذہبی اور سائنسی رویے، […]

مزید پڑھیں

حسن منظر ۲۱ ویں  صدی کے کثیرالجہت اور مختلف النوع تخلیقی تجربے کے حامل ایک معروف ادیب ہیں۔ تاریخی ورثہ اور تخلیقی تجربے کے اعتبارسے حسن منظر کو ایک ایسا دور میسر آیا جہاں انھوں نے ہر موڑ پرزندگی کے بدلتے ہوئے رنگ دیکھے۔ ان کے تجربات متنوع اور مشاہدات کی ایک وسیع دنیا ہے۔ […]

مزید پڑھیں