عطیہ فیضی کے آباد و اجداد کا تعلق کاٹھیاواڑ اور سورت کی ریاستوں کے درمیان خلیج کیمبے سے تھا- کیمبے کو کھمباپت کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے- عطیہ فیضی کے جد امجد طیب جی کا تعلق سلیمانی بوہرہ جماعت سے تھا- طیب علی کے والد بھائی میاں تجارت کرتے تھے اور خود طیب […]

مزید پڑھیں