اس مقالے میں ثقافت کے حوالے سے اردو کے دو بڑے رجحانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ایک نقطۂ نظر عقیدے کو اہمیت دیتا ہے جب کہ دوسرا ثقافت کی تعمیر میں جغرافیے کو اہم خیال کرتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد دیگر مسائل کی طرح ثقافت بھی ایک اہم مسئلہ تھا۔ قیامِ پاکستان کے […]

مزید پڑھیں

فلابیئر کا معروف ناول مادام بوارینہ صرف فرانسیسی زبان کا ایک شاہ کار ناول ہے بل کہ اس نے مغربی ادب کی دیگر اصناف کو بھی متاثر کیا ہے۔ مادام بواری دنیا کی تقریباً ہر بڑی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اردو کے ممتاز نقاد اور مترجم محمد حسن عسکری نے اسے اردو میں […]

مزید پڑھیں

محمد حسن عسکری اردو کے ان چند خوش قسمت ادیبوں میں سے ہیں جن کی تحریروں کو محفوظ کرنے پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ زیرِ نظر تحریر حسن عسکری کے حوالے سے ایک کتابعسکری کے نام نو دریافت خطوط کا تعارف ہے۔ اس کتاب کی تدوین محمد حسن مثنیٰ اور محمد حسن رابع نے […]

مزید پڑھیں

اردو تنقید میں جدیدیت ایک وسیع المعانی اور بکثرت استعمال ہونے والا لفظ ہے۔ اسے بیک وقت بطور ایک تنقیدی اصطلاح، ایک عمومی تخلیقی رجحان اور ایک خاص فکری رویے کی نمائندگی کی خاطر برتا گیا ہے۔ اردو میں جدیدیت کے فکری پہلوؤں کو تنقید میں جس طرح استعمال کیا گیا ہے، اس کے حامی […]

مزید پڑھیں