اقبال کی ابتدائی تربیت عربی اور فارسی کے گہواروں میں ہوئی تھی۔ وہ ان نوافلاطونی افکار سے، جن کا اظہار فارسی اور اردو کے قدیم شعرا کے ہاں بھی ملتا ہے،متاثر تھے۔ یونی ورسٹی کی تعلیم کے دوران اقبال مغرب کے رومانی شعرا سے متعارف ہوئے۔ چناں چہ وہ نہ صرف اس شاعری سے متاثر […]

مزید پڑھیں