روشن نگینوی کا شمار اردو کے ممتاز شعرا میں ہوتا ہے، لیکن انھیں کبھی شہرت اور مقبولیت نہیں مل سکی۔جب تک وہ زندہ رہے ان کا کلام اردو زبان و ادب کے مؤقر اور معتبر ادبی رسالوں اور اخباروں میں برابر شائع ہوتا رہا۔ ان کے نو شعری مجموعے منظر عام پر آئے جن میںنگینے، […]

مزید پڑھیں