اردو شاعری میں نعت نگاری سب سے پہلے دکن میں شروع ہوئی۔اس وقت سے لے کر آج تک اردو میں کئی نعت گو شعرا طبع آزمائی کر چکے  ہیں۔  انھی میں ایک محسن احسان بھی ہیں، جو نعت گو شعرا میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ وہ عشقِ رسولﷺ کو اپنی حیات کا قیمتی اثاثہ سمجھتے […]

مزید پڑھیں