حالی نے اپنے قطعات، رباعیات، مراثی حتیٰ کہ غزلوں میں بھی معاصر تہذیب کا بڑا جان دار مرقع پیش کیا ہے۔ جس سے اس دور کی سیاسی، تہذیبی اور اخلاقی زوال کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ حالی کی نظم میں اصلاحی اور اخلاقی انسان کی جھلک نمایاں ہے۔ حالی نے اپنی شاعری کے ذریعے اخلاقی، […]

مزید پڑھیں