اس مقالے میں الطاف حسین حالی کی شاعری میں عربی و اسلامی اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ حالی کی شاعری میں عربی، قرآنی، اسلامی، حدیث کے اثرات کے علاوہ عربی تشبیہات و تراکیب اور الفاظ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ حالی کی شاعری میں احادیثِ نبوی کی تلمیحات اور اصطلاحات کا استعمال بھی ملتا […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی نے جس زمانے میں آنکھ کھولی وہ سیاسی، سماجی، معاشی اور تعلیمی اعتبار سے برصغیر کے لوگوں کے لیے بالعموم اور مسلمانوں کے لیے بالخصوص تنزلی اور شکست و ریخت کا دور تھا۔ اس مقالے میں دو نکات پر بحث کی گئی ہے۔ پہلی یہ کہ حالی نے نوآبادیاتی اثرات کو […]

مزید پڑھیں