ڈاکٹر وحید قریشی اردو ادب کے مشہور و معروف محقق ہیں- اردو ادب کی دنیا کے ساتھ ان کے گہرے تعلقات ہیں- ان کو ہر روز بہت سے خطوط موصول ہوتے تھے جن پر بلا تاخیر جواب دے دیا کرتے تھے – وہ موصول ہونے والے خطوط اور خطوط کا جواب دونوں کا ریکارڈ بھی […]

مزید پڑھیں

مدیر “نقوش” محمد طفیل کے معاصر ادیبوں اور شاعروں سے گہرے روابط تھے-انھوں نے اپنی محنت اور لگن سے “نقوش” کو اردو کے دوسرے ماہناموں کا سرتاج بنا دیا- محمد طفیل کے پاس ادیبوں کے خطوط کا وسیع ذخیرہ تھا جو ان کے صاحبزادے جاوید طفیل صاحب نے جی۔ سی۔ یونی ورسٹی لاہور کو عطیہ […]

مزید پڑھیں