تعلیم کے اسلامی مفہوم کی طرح نصاب کا اسلامی تصور بھی بے حد متحرک اور قابلِ عمل ہے۔ ہمارے ہاں تعلیم کا بڑا ذریعہ سکول اور کالج ہیں لیکن ان میں مروج اسلامیات کا نصاب معیاری اور پائیدار نہیں ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ اسلامیات کا یہ مختصر نصاب اس قدر معیاری، پائیدار اور […]

مزید پڑھیں