اردو انشائیے کی تاریخ میں بہترین انشائیہ نگاروں میں ایک اہم نام اکبر حمیدی کا بھی ہے۔ انھوں نے ‘‘پہلی منزل’’کے عنوان سے اپنا پہلا انشائیہ ۱۹۸۲ء میں لکھا جو اوراق میں شائع ہوا۔ بیسویں صدی کے اختتام تک اکبر حمیدی کے تین انشائی مجموعے سامنے آتے ہیں۔ پہلا مجموعہ جزیرے کاسفر۱۹۸۵ء میں شائع ہوا […]

مزید پڑھیں