اردو ادب کی ابتدا سے ہی روحانی موضوعات زبان و ادب کا حصہ بنتے رہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ مادیت کا عنصر بھی حاوی ہے-یہ کش مکش اردو افسانے میں بھی واضح نظر آتی ہے- اردو افسانے کی صنف نے جب عروج پکڑا تو کئی ممتاز ادیبوں نے شاہ کار افسانے تخلیق کیے […]

مزید پڑھیں