ڈائیاسپورا یابکھراؤ، انتشار یا جلاوطنی کی اصطلاح مابعد نو آبادیاتی مطالعے میں یہودیوں کی جلاوطنی اور ان کی وطن واپسی کی شدید خواہش کے سیاق و سباق سے جڑی رہی۔ ہجرت کا تجربہ خصوصاً جدید دور میں پوسٹ کولونیل نظام کے تحت حیاتِ انسانی میں جن تغیرات اور نفسیاتی مدوجزر کا سبب بن رہا ہے، […]

مزید پڑھیں

جوگندر پال کا ناول خواب رو پہلی مرتبہ ۱۹۹۱ء میں شائع ہوا۔ خواب رو ایک ایسے معاشرے کا بیانیہ ہے جس میں لوگ تقسیم ہندوستان کے بعد لکھنؤ کے علاقہ امین آباد کو چھوڑ کر کراچی میں مقیم ہو جاتے ہیں۔ ناول کا کردار نواب کمال الدین کا ذہنی توازن بگڑ جانے کے باعث وہ […]

مزید پڑھیں