غزل مشرقی تہذیب کی نمائندہ ہے۔اگرچہ اس کا اپنا ایک فکری و لسانی نظام ہے جس سے باہر کی اشیا اس میں بڑی مشکل سے جذب ہوتی ہیں لیکن انگریزی زبان کے الفاظ غزل میں بہت زیادہ داخل ہیں۔ اس لیے کہ نئی نظم کے شعرا نے عصری حسیت سے کام لیتے ہوئے مختلف انگریزی […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالے میں حیات و ممات کے تصورات کو جون ایلیا کی غزل میں دیکھنے کی سعی کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ جون ایلیا کی شاعری زندگی اور موت کے بارے میں شاعر کی نفسیاتی پیچیدگی کی مظہر ہے۔ اس سے متعلق سوالات ان کے ہاں مختلف جوابات کے ساتھ ملتے […]

مزید پڑھیں

جدید شعرا میں جون ایلیا کو ایک منفرد اور نمایاں مقام حاصل ہے۔ ان کے پانچ شعری مجموعے شائع ہوئے ہیں جن میں انھوں نے جدید معاشرے کے موضوعات مثلاً تنہائی، مشینی رجحانات سے دوری، فرد کی نارسائی، بے چینی اور خودغرضی کو اپنی شاعری میں جگہ دے کر اسے نئے لب و لہجے اور […]

مزید پڑھیں